داماد کو دوبارہ گنتی میں بھی شکست

 داماد کو دوبارہ گنتی میں بھی شکست

مخدوم جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی بلدیاتی انتخابات میں دوبارہ گنتی میں بھی ہار گئے

اسلام آباد (آن لائن) مخدوم جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی بلدیاتی انتخابات میں دوبارہ گنتی میں بھی ہار گئے ۔ زاہد کو بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کے لیاقت شاہ نے شکست دی تھی، تاہم انہوں نے ہار قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ کیا تھا۔ جمعہ کو دوبارہ گنتی کی گئی تو اس میں بھی زاہد ہار گئے ، جس کے بعد انہوں نے شکست تسلیم کر لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...