جھنگ:قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی
جھنگ جیل میں قتل کے مجرم محمد علی کو پھانسی دیدی گئی ۔جیل ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پھانسی کے بعد مجرم کی لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔
جھنگ(اے پی پی )جھنگ جیل میں قتل کے مجرم محمد علی کو پھانسی دیدی گئی ۔جیل ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پھانسی کے بعد مجرم کی لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔ محمد علی نے چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ میں 1998 میں پسند کی شادی کر نے پر فلک شیر نامی شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا ۔