امیر مقام نے عائشہ گلالئی کو ن لیگ میں آنے کی دعوت دیدی

امیر مقام نے عائشہ گلالئی کو  ن لیگ میں آنے کی دعوت دیدی

مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے عائشہ گلا لئی کو ن لیگ میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ن لیگ میں خواتین کا احترام کیاجاتا ہے ۔

اسلام آباد(اے این این )اپنے رد عمل میں امیر مقام نے تحریک انصاف میں خواتین کے ساتھ روا رکھے گئے رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن میں خواتین کی مکمل عزت کی جاتی ہے ،عائشہ گلالئی جیسی خواتین کو مسلم لیگ ن میں کوئی تکلیف نہیں ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...