نواز شریف برفباری سے لطف اندوز ہونے مری پہنچ گئے

نواز شریف برفباری سے  لطف اندوز ہونے مری پہنچ گئے

مری(مانیٹرنگ ڈیسک)قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف برفباری سے لطف اندوز ہونے کے لیے مری پہنچ گئے ۔

 ذرائع کے مطابق نواز شریف کی گاڑی مری مال روڈ سے گزری جہاں وہ شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔نواز شریف کشمیر پوائنٹ سے مری مال روڈ پر آئے اور پنڈی پوائنٹ تک سفر کیا۔ اس موقع پر مری میں برفباری کا سلسلہ جاری تھا جبکہ سکیورٹی کے خصوصی انتظامات بھی کیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں