قمر باجوہ گھر میں گر کر زخمی ، ہسپتال منتقل

قمر باجوہ گھر میں گر کر زخمی ، ہسپتال منتقل

سابق آرمی چیف واش روم میں چکر آنے کے باعث گر ے سر ،جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں ،آئی سی یو میں زیر علاج

راولپنڈی (خصوصی نیوز رپورٹر) سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر زخمی ہو گئے ، ان کے سر اور جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئیں جس پر ان کو فوری ہسپتال منتقل  کر دیا گیا ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق قمر جاوید باجوہ منگل کی صبح ساڑھے چار بجے اپنے گھر کے واش روم میں تھے کہ اچانک چکر آنے کے باعث فرش پر گر گئے ، ان کو آئی سی یو میں زیر علاج ر کھا گیا ہے ، ڈاکٹروں کی جانب سے ان کی حالت کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں