امریکی تجاویز مسترد ہونے پر بھی ہم کوششیں جاری رکھیں گے ،مصر

امریکی تجاویز مسترد ہونے پر بھی  ہم کوششیں جاری رکھیں گے ،مصر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے ایران کی طرف سے امریکی تجاویز مسترد کئے جانے پر کہا ہے کہ ہم اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔

 یہ معاملہ سفارت کاری اور مذاکرات کا ہے ،تمام مسائل کا حل سفارتکاری اور مذاکرات میں ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں