علیمہ خانم کی ایف آئی اے کال اپ نوٹس کے خلاف سماعت ملتوی

علیمہ خانم کی ایف آئی اے کال اپ نوٹس کے خلاف سماعت ملتوی

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے علیمہ خانم کی ایف آئی اے کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت وکیل کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردی۔ درخواست گزار کی جانب سے کوئی عدالت میں پیش نہ ہوا۔ بغیر کارروائی سماعت ملتوی کردی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے علیمہ خانم کی ایف آئی اے کال اپ نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت وکیل کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردی۔ درخواست گزار کی جانب سے کوئی عدالت میں پیش نہ ہوا۔ بغیر کارروائی سماعت ملتوی کردی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں