شیر کو پنجرے میں بند کر کے مداری خود کو ٹارزن سمجھ رہے :فوادچودھری

شیر کو پنجرے میں بند کر کے مداری  خود کو ٹارزن سمجھ رہے :فوادچودھری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کو الیکشن لڑنے دیں، ظلم اور استبداد کے ماحول میں کیا الیکشن اور کیا جمہوریت، چار سال کے بعد بھی نون لیگ اور پیپلزپارٹی والے ٖ فیڈر نہیں چھوڑ رہے ۔

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا شیر کو پنجرے میں بند کر کے مداری خود کو ٹارزن سمجھ رہے ہیں عوام کو ووٹ کا حق دیں آپ کو لگ پتہ جائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں