بلاول بھٹو ، فریال تالپور سے پی پی آزادکشمیر کے رہنمائوں کی ملاقات، انتخابی مہم پر گفتگو

بلاول بھٹو ، فریال تالپور سے  پی پی آزادکشمیر کے رہنمائوں  کی ملاقات، انتخابی مہم پر گفتگو

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور سے زرداری ہاؤس میں پی پی آزاد کشمیر کے رہنمائوں چودھری یاسین، چودھری لطیف اکبر، فیصل ممتاز راٹھور، میاں عبدالوحید، چودھری یاسر سلطان،چودھری ریاض ودیگر نے ملاقات کی، اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال اور انتخابی مہم پر بات چیت ہوئی۔

 پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور سے زرداری ہاؤس میں پی پی آزاد کشمیر کے رہنمائوں چودھری یاسین، چودھری لطیف اکبر، فیصل ممتاز راٹھور، میاں عبدالوحید، چودھری یاسر سلطان،چودھری ریاض ودیگر نے ملاقات کی، اس موقع پر آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورت حال اور انتخابی مہم پر بات چیت ہوئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں