پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت تھا:رانا تنویر
شیخوپورہ(آئی این پی)وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا سہ ملکی اسلامی اتحاد وقت کی اہم ضرورت تھا۔
بلاول بھٹو زرداری کو میچور رویہ اختیار کرنا چاہیے ، غیر ضروری بیانات سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ اپنے آبائی علاقے شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان سہ ملکی اسلامی اتحاد وقت کی اہم ضرورت تھا، اس اتحاد میں مزید اسلامی ممالک بھی شامل ہوں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments