نصیر آباد :منشیات فروش گرفتار
لاہور (آن لائن )نصیر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ریلوے لائنز کے قریب سے مبینہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک کلو 600 گرام چرس برآمد کرلی۔
ملزم آن لائن آرڈر پر منشیات مطلوبہ مقام پر سپلائی کرنے کیلئے پہنچا تھا۔ ملزم پرویز مختلف ذرائع سے علاقہ غیر سے منشیات لاہور منگوا کر سپلائی کرتا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments