لانگ مارچ آخری آپشن 20 لاکھ لوگوں کیساتھ پشاور سے نکلیں گے :شفیع جان

لانگ مارچ آخری آپشن 20 لاکھ لوگوں کیساتھ پشاور  سے نکلیں گے :شفیع جان

اسلام آباد (آئی این پی )خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس آخری آپشن لانگ مارچ ہے اور 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ پشاور سے نکلیں گے۔

 ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری شنوائی کہیں نہیں ہو رہی اس لیے احتجاج کر رہے ہیں ، ملک بھر میں لانگ مارچ کے اثرات دکھائی دیں گے ،بہنوں کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرائی جارہی،27 ستمبر تک ہمارے تمام لوگوں کو متحد ہوجانا چاہیے ، یہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی تحریک ہے ، قانون اور آئین کے دائرے میں پر امن احتجاج کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...