عمران سے آج رفقا کی ملاقات کا دن ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج رفقا کی ملاقات کا دن ہے ،اس حوالے سے تحریک انصاف کی جانب سے ملاقاتیوں کے ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کردی گئی ہے۔
فہرست میں سیموئیل یعقوب، طارق راکی اور چو دھری ساجد،احتشام کیانی، محمد عرفان اور پرویز رحمانی کے نام شامل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments