اداکارہ میرا کی ریئلٹی شو میں دھماکے دار وائلڈ کارڈ انٹری

اداکارہ میرا کی ریئلٹی شو میں  دھماکے دار وائلڈ کارڈ انٹری

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ میرا نے پاکستانی ریئلٹی شو میں وائلڈ کارڈ انٹری دیکر گھر والوں سمیت مداحوں کو بھی حیران کر دیا۔

میرا سفید شرٹ اور جینز میں شو کے گھر میں داخل ہوئیں جہاں ان کی قریبی دوست و شو کی کنٹسٹنٹ لیلیٰ انہیں دیکھتے ہی خوشی سے ان کے استقبال کیلئے آگے بڑھیں جبکہ دیگر شرکا بھی اداکارہ کی اچانک آمد پر حیران نظر آئے۔ میرا کی انٹری کے بعد شو میں مزید دلچسپ صورتحال پیدا ہونے کی توقع کی جا رہی ہے، خصوصا میرا اور لیلیٰ کی دوستی نے ناظرین کی توجہ حاصل کر لی۔یہ میرا کا ریئلٹی ٹی وی کا پہلا تجربہ نہیں، وہ اس سے قبل میں شومیں حصہ لے چکی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...