وزیراعلیٰ مریم نواز نے جنگل ڈل وریام میں سفاری پارک زو بنانے کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے جنگل ڈل وریام میں سفاری پارک زو بنانے کی منظوری دیدی

پاکپتن(سٹی رپور ٹر)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تاریخی جنگل ڈل وریا م میں جدید ترین خوبصورت سفاری پارک زو بنانے کی منظوری دیدی۔

سردار منصب علی ڈوگر کاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر پہلے ہی ڈل وریام جنگل میں ایک ہزار ایکڑ پر شجر کاری کا سلسلہ جاری ہے اور مزید پانچ سو ایکڑ پر شجر کاری کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...