عمران خان اور بشری ٰبی بی کی اڈیالہ جیل میں 55 منٹ تک ملاقات
اسلام آباد (این این آئی)اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کی ہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی،ذرائع کے مطابق کانفرنس روم میں ملاقات 55 منٹ تک جاری رہی۔۔۔
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کی ہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کروا دی گئی،ذرائع کے مطابق کانفرنس روم میں ملاقات 55 منٹ تک جاری رہی جس میں دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی،جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کے بعد دونوں کو ان کے سیلز میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments