وائٹ ہائوس نے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی ملاقات کی تصاویر جاری کر دیں
اسلام آباد(اے پی پی)وائٹ ہائوس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی تصاویر جاری کر دیں،یہ ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دئیے گئے استقبالیہ ضیافت کے موقع پر ہوئی تھی۔
وائٹ ہائوس نے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی تصاویر جاری کر دیں،یہ ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دئیے گئے استقبالیہ ضیافت کے موقع پر ہوئی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments