پاکستان اورجمہوریہ چیک میں تعلقا ت مزید مضبوط ہونگے :زرداری کاقومی دن پرصدرپیٹرپاول کے نام خط

پاکستان اورجمہوریہ چیک میں تعلقا ت مزید مضبوط ہونگے :زرداری کاقومی دن پرصدرپیٹرپاول کے نام خط

اسلام آباد (نامہ نگار)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور جمہوریہ چیک کے درمیان دیرینہ اور دوستانہ تعلقات مزید مستحکم ہونگے۔۔۔

 جبکہ باہمی مفاد پر مبنی تعاون کے نئے شعبوں میں اشتراک کے مواقع بھی تلاش کیے جائیں گے ،ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے جمہوریہ چیک کے قومی دن کے موقع پر صدر پیٹر پاول کے نام اپنے خط میں کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات باہمی احترام، دوستی اور قریبی تعاون پر مبنی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...