ابوظہبی :فیسٹیول میں میٹھی ترین کھجور کھلانے پر1لاکھ درہم انعام

ابوظہبی :فیسٹیول میں میٹھی ترین  کھجور کھلانے پر1لاکھ درہم انعام

ابوظہبی میں سالانہ کھجور فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ سب سے میٹھی کھجور کھلانے والے کیلئے ایک لاکھ درہم انعام رکھا گیا ہے ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ابوظہبی (اے پی پی) ذرائع ابلاغ کے مطابق ابوظہبی میں سالانہ کھجور فیسٹیول شروع ہوتے ہی اس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ فیسٹیول میں 120 اقسام کی کھجوریں پیش کی گئی ہیں۔ لال، پیلی اور کالی کھجوریں لوگوں کی خاص توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ 18جولائی تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں کھجوروں کی مٹھاس کا مقابلہ بھی ہے ۔ سب سے میٹھی کھجور کھلانے والے کو ایک لاکھ درہم انعام ملے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں