چین میں رنگا رنگ لائٹ شو

 چین میں رنگا رنگ لائٹ شو

چین میں اکنامک زون کے چالیس سال مکمل ہونے پر جہاں مختلف ایونٹس کا انعقاد کیا گیا

لاہور(نیٹ نیوز) وہیں شہر بھر کو بھی روشنیوں سے سجا دیا گیا ۔جی ہاں ، چین میں اکنامک زون کے چالیس سال مکمل ہونے کی خوشی میں نہ صرف شہر بھر کو رنگ برنگے برقی قمقموں سے سجایا گیا بلکہ اس موقع پر دلچسپ لائٹ شو میں شہر کی مختلف عمارتوں پر تھری ڈی لائٹ پراجیکشن کے ذریعے ایسے دلچسپ نظارے ترتیب دیئے گئے کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے اور یہ مناظر اپنے کیمروں میں قید کرنے لگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں