برلن کے چڑیا گھر میں شرارتی پانڈے کی آٹھویں سالگرہ

 برلن کے چڑیا گھر میں شرارتی پانڈے کی آٹھویں سالگرہ

برلن کے چڑیا گھر میں شرارتی پانڈے کی آٹھویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی۔

لاہور(نیٹ نیوز)جرمنی کے دارالحکومت برلن کے چڑیا گھر میں موجود پانڈے کی آٹھویں سالگرہ کے موقع پر چڑیا گھر کی انتظامیہ کی جانب سے نہ صرف چڑیا گھر کو خوبصورتی سے سجایا گیا بلکہ پانڈے کیلئے برف اور پھلوں سے بنا خصوصی کیک بھی پیش کیا گیا۔اپنی سالگرہ کے موقع پر برتھ ڈے کیک سے لطف اندوز ہوتے اور شرارتیں کرتے پانڈے کی دلچسپ حرکتوں نے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا ،سالگرہ کی تصاویرسوشل میڈیا پرخوب وائرل ہوچکی ہیں جنہیں اب تک لاکھوں لوگ دیکھ اورشیئرکرچکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں