15 ہزارسے زائد ا فرادکی ڈانس پرفارمنس

 15 ہزارسے زائد ا فرادکی ڈانس پرفارمنس

فلپائن میں ہزاروں ا فرادنے بیک وقت دلچسپ ڈانس پرفارم کر کے عالمی ریکارڈبنا ڈالا۔

لاہور(نیٹ نیوز)رپورٹ کیمطابق فلپائن میں 15ہزار230ڈانسرز نے قطارمیں جوڑوں کی صور ت میں کھڑے ہو کر 5کلو میٹر لمبی قطاریں بنائیں، سامبا ڈانس کیا اور دیکھنے والوں کو بھی اپنے ساتھ جھومنے پر مجبور کر دیا۔نہایت منظم انداز میں ڈانس کرتے ہوئے ان افراد نے دنیا کی سب سے بڑی ڈانس پرفارمنس کی حیثیت سے ورلڈ ریکارڈ بک میں بھی جگہ بنا لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں