ایک منٹ میں15تیر کیچ کر نے کا عالمی ریکارڈ

ایک منٹ میں15تیر کیچ  کر نے کا عالمی ریکارڈ

کچھ انوکھا کرنے اور دنیا کو حیران کرنے کی خواہش ہو تو ا س کے لئے مہارت اور پریکٹس لازمی ہے ۔

لاہور(نیٹ نیوز)اب اس ماہر شخص کو ہی دیکھ لیں جس نے اپنی جانب بڑھتے تیروں کو کیچ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔الیگزینڈر نامی اس شخص نے ایک منٹ کے دورانیے میں کمان سے نکلتے تیز رفتار تیروں کو کیچ کیا ۔الیگزینڈر نے ایک منٹ میں کل 15تیروں کو کامیابی سے کیچ کر کے اپنا نام گنیز ریکار ڈبک میں شامل کروالیا اور دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں