روسی کسان نے 500کلو وزنی کدواُگا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

روسی کسان نے 500کلو وزنی  کدواُگا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

غذائیت سے بھرپور کدو یوں تو سبھی کو اچھا لگتاہے لیکن جناب کدووہ بھی اتنا بڑاشایدہی کبھی آپ نے دیکھا ہو

ماسکو(نیٹ نیوز)۔ روس میں ایک شخص نے دیوہیکل کدواُگا کرنہ صرف دیکھنے والوں بھی حیران کردیا ہے بلکہ عالمی ریکارڈ بھی توڑ ڈالا ہے ۔ روس کی ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھنے والے کسان نے اپنے کھیت میں ایک دو کلو نہیں بلکہ500کلو وزنی دیوہیکل کدواُگا نے کی ٹھانی اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوکر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں