ہلدی کا زیادہ استعمال خواتین کے جگر کیلئے خطرناک

ہلدی کا زیادہ استعمال خواتین  کے جگر کیلئے خطرناک

امریکی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہلدی کا سپلیمنٹ اور زیادہ استعمال خواتین کے جگر میں انفیکشن کا سبب بن سکتا ہے

لاہور(نیٹ نیوز)امریکی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہلدی کا سپلیمنٹ اور زیادہ استعمال خواتین کے جگر میں انفیکشن کا سبب بن سکتا ہے ۔ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ گھریلو خواتین چونکہ کھانوں کی تیاری میں ہلدی کا کثرت سے استعمال کرتی ہیں اس لئے انہیں جگر میں انفیکشن ہوسکتا ہے ، یہ تحقیق سائنسی جریدے بی ایم جی میں شائع کی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں