کشتی میں سیر کیلئے جتن

 کشتی میں سیر کیلئے جتن

سمندر میں کشتی کا سفر کرنیوالے افراد کیلئے شکاری آبی حیات کودیکھ لینا کسی بھیانک خواب سے کم نہیں اور ایسا ہی کچھ اس کشتی کے....

لاہور(نیٹ نیوز) مسافروں کیساتھ بھی ہوا۔سیر کی غرض سے بیچ سمندر میں کشتی میں سوار افراد کے اس وقت ہوش اڑ گئے جب دو وہیل مچھلیوں نے ان کا پیچھا کرنا شروع کردیا جیسے کہہ رہی ہوں کہ ہم نے بھی کشتی پرسوار ہونا ہے ۔کشتی میں سوار افراد نے رفتار بڑھائی تو مچھلیوں نے بھی تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے انکا تعاقب جاری رکھا لیکن کشتی کے قریب پہنچتے ہی اپنی سمت بدل لی جس پر کشتی سواروں کے اوسان بھی بحال ہوئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں