چین میں بلند ترین پہاڑی پر شیشے کا راستہ

 چین میں بلند ترین پہاڑی پر شیشے کا راستہ

چین کی ایک بلند ترین پہاڑی پر شیشے کاراستہ بنایا گیا ہے ۔

لاہور(نیٹ نیوز)چین میں شیشے سے بنے خطرناک سکائی واک پر چلنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں،چونک کنگ میں بنے سکائی واک کو خصوصی افیکٹس کے ذریعے اور بھی دلچسپ بنادیا گیا۔رپورٹ کے مطابق پہاڑ سے 26 میٹر دور بنے اس شیشے کے راستے پر آڈیو اور ویژول افیکٹس کا اضافہ کیا گیا ہے جس سے شیشے پر قدم رکھنے پر آواز کے ساتھ ساتھ دراڑیں پڑ جاتی ہیں اور تو اور پانی میں مچھلیاں تیرتی ہوئی بھی نظر آتی ہیں جبکہ بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی اس ایڈونچر کا مزا لیتے نظر آتے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں