چین میں دن کے اُجالے میں آتش بازی

 چین میں دن کے اُجالے میں آتش بازی

آتش بازی کے مظاہرے تاریک آسمان پر جھلملاتے ہوئے پسند کئے جاتے ہیں لیکن چین میں تو کچھ انوکھا ہی ہونے جا رہا ہے

لاہور(نیٹ نیوز) جہاں آتش بازی کے رنگا رنگ مظاہرے کیلئے رات کے اندھیرے کے بجائے دن کے اوقات کا انتخاب کیا گیا ہے ۔دن کے اُجالے میں آسمان پر ہونیوالی آتش بازی میں ایسے ایسے رنگ استعمال کئے گئے جنہوں نے آسمان پر دن میں ستارے بکھیر دئیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں