باسکٹ بال کھیلنے میں مہارت رکھنے والا کتا

 باسکٹ بال کھیلنے میں  مہارت رکھنے والا کتا

کتے کو اس کی وفاداری کی صلا حیت کے باعث انسان کا بہترین دوست تو کہا جا تا ہی ہے تاہم امریکہ میں ایک کتے نے باسکٹ بال کھیلنے میں مہارت حاصل کر کے اپنے آپ کو ایک بہترین کھلاڑی بھی ثابت کر دیا ہے

لاہور(نیٹ نیوز)کتے کو اس کی وفاداری کی صلا حیت کے باعث انسان کا بہترین دوست تو کہا جا تا ہی ہے تاہم امریکہ میں ایک کتے نے باسکٹ بال کھیلنے میں مہارت حاصل کر کے اپنے آپ کو ایک بہترین کھلاڑی بھی ثابت کر دیا ہے ۔یہ کتا ایک ماہر کھلاڑی کی طرح یو نیفارم اور جوتے پہن کر اپنی مالکن کے ساتھ اپنے سَر اور اگلی دونوں ٹانگوں کے سہارے با سکٹ بال کھیلتا ہے اور حیر ت انگیز طور پر بال کو زمین سے اوپر کئی مرتبہ باسکٹ میں بھی کامیابی سے ڈال کر داد وصول کر تا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں