یہ ملبوسات ہیں یا آ رٹ کے شا ہکار
نیو زی لینڈکے دارالحکومت ویلنگٹن میں انو کھے اور منفرد ملبو سات کی نمائش کی گئی جہاں دنیا بھر کے ڈیزائنرز نے آرٹ کی طرز پر بنے....
ویلنگٹن (نیٹ نیوز) ملبوسات کے عالمی مقابلے میں حصہ لیا۔ ایک سے بڑھ کر ایک انو کھا لبا س پہن کر ما ڈلز سٹیج پر آئیں تو ایسا لگا جیسے ملبو سات نہیں بلکہ آ رٹ کے چلتے پھرے شا ہکار سامنے آگئے ہوں جنہیں بے حد پذیرائی حاصل ہوئی۔