کھلاڑیوں کی انوکھے انداز میں فٹبال سے کرتب بازی

 کھلاڑیوں کی انوکھے انداز میں فٹبال سے کرتب بازی

خطروں کے کھلاڑیوں نے سینکڑوں فٹ آسمان کی بلندی پر اُڑان بھرتے گرم ہوا کے غبارے میں بیٹھ کر فری سٹائل فٹبال ٹرکس کا مظاہرہ کیا ۔

لاہور(نیٹ نیوز)رپورٹ کے مطابق ایڈونچر کے شوقین فری سٹائل فٹبالرز نے کرتب بازی کیلئے آسٹریا کے پہاڑوں کا انتخاب کیا اور ہاٹ ایئر بیلون کے ذریعے آسمان کی بلندی پر پہنچ کر فٹبال سے ایسے کرتب دکھائے کہ دیکھنے والے بھی دنگ رہ گئے اور اُنکی مہارت و ہمت کی داد دیئے بغیر رہ نہ سکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں