اورلینڈو کے پارک میں نصب360 فٹ اونچا پر دنیا کا خطرناک ترین جھولا
امریکی ریاست فلوریڈ اکے شہر اورلینڈ و کے پارک میں 360 فٹ کی اونچائی پر دنیا کا خطرناک جھولا نصب ہے ،
اورلینڈو(نیٹ نیوز) جس میں بیٹھنے کے بعد اچھے اچھوں کے اوسان خطا ہو جاتے ہیں۔100 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والے اس خطرناک جھولے میں صرف ایڈونچر کے شوقین افراد ہی سفر کرپاتے ہیں۔تین سو ساٹھ فٹ کی اونچائی سے شہر کا نظارہ بھی کیاجاسکتا ہے جبکہ دنیاکے خطرناک ترین جھولے میں بیٹھنے کے بعد لوگ خوف وہراس میں مبتلا ہونے کے ساتھ بھی انجوائے کرتے نظر آرہے ہیں۔