سکھر میں دوسری لوک سہائتا انٹرنیشنل میراتھن ریس آج ہوگی

سکھر میں دوسری لوک سہائتا  انٹرنیشنل میراتھن ریس آج ہوگی

سکھر(سپورٹس ڈیسک )سکھر میں دوسری لوک سہائتا انٹرنیشنل میراتھن ریس آج ہوگی،جس کیلئے تین ہزار سے زائد ملکی و غیر ملکی ایتھلیٹس نے رجسٹریشن کرالی ہے۔۔۔

 مردو خواتین کے ساتھ صحافی بھی دوڑ لگائیں گے ، میراتھن کے ذریعے نہ صرف دنیا میں ہمارا امن کا پیغام جائے گا بلکہ ہماری ثقافت اور کھیلوں کو بھی فروغ حاصل ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں