فلوریڈا میں سائنسدانوں نے 17فٹ لمبا اژدھا پکڑ لیا

فلوریڈا میں سائنسدانوں نے 17فٹ لمبا اژدھا پکڑ لیا

امریکی ریاست فلوریڈا میں سائنسدانوں نے ریکارڈ سترہ فٹ سے زائد لمبا اژدھا پکڑلیا۔

واشنگٹن(نیٹ نیوز)امریکی ریاست فلوریڈا میں سائنسدانوں نے ریکارڈ سترہ فٹ سے زائد لمبا اژدھا پکڑلیا۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ برمی نسل کے اس python کا شمار دنیا کے لمبے ترین سانپوں میں ہوتا ہے ، جس کا وزن ایک سو چالیس پونڈ ہے ۔ سائنسدانوں نے مزید کہا کہ عموماً انہیں اس نسل کے چھ سے دس فٹ لمبے سانپوں سے واسطہ رہتا ہے لیکن یہ اژدھا حیرت انگیز طور پر لمبا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں