ترکی میں دنیا کا سب سے بڑا قالین تیار

ترکی میں دنیا کا سب سے بڑا قالین تیار

ترکی میں خوبصورت مہکتے پھولوں سے دنیا کا سب سے بڑا ٹیولپ قالین تیار کرلیا گیا ہے ۔

لاہور(نیٹ نیوز)ترکی کے شہر استنبول میں سرخ، سفید، پیلے ، لال اور جامنی رنگ کے 6لاکھ40ہزار گُلِ لالہ کے پھولوں کا استعمال کرتے ہوئے 14سو سکوائر میٹر لمبا خوبصورت اور مہکتا قالین تیار کیا گیاجسکی نمائش دو روز تک جاری رہے گی جبکہ دنیا کے اس سب سے بڑے ٹیولپ کارپٹ کوباقاعدہ گنیز بک میں شامل کرنے کی درخواست دیدی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں