71سالہ امریکی شخص کا مسلسل 38منٹ تک ایکسر سائز کا ریکارڈ

 71سالہ امریکی شخص کا مسلسل 38منٹ تک ایکسر سائز کا ریکارڈ

امریکہ میں 71 سالہ شخص نے 38منٹ تک مسلسل ورزش کرکے گنیز بک میں اپنا نام درج کروالیا

واشنگٹن (نیٹ نیوز)امریکہ میں 71 سالہ شخص نے 38منٹ تک مسلسل ورزش کرکے گنیز بک میں اپنا نام درج کروالیا۔ امریکی ریاست مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والہ 71سالہ اینڈی سٹین فیلڈٹ نامی شخص نے 38منٹ تک پلینگ پوزیشن میں رہ دنیا کو حیران کردیا ،ان کے اس کارنامے کو گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی تسلیم کرکے ریکارڈ میں درج کرلیاہے ۔واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 36منٹ 58سیکنڈ کا تھا۔71سالہ اینڈی کا کہناہے کہ وہ اس قسم کے اور ریکارڈ قائم کرنے ارادہ رکھتے ہیں ،ان کا کہناتھا کہ فٹنس کا ہمیشہ خیال رکھا اورمناسب غذاکھائی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں