وعدے پورے نہ کرنے پر میئر کو زنانہ لباس پہنا کرشہرمیں گھمایاگیا

وعدے پورے نہ کرنے پر میئر کو  زنانہ لباس پہنا کرشہرمیں گھمایاگیا

الیکشن جیتنے کیلئے وعدے کرنا اور الیکشن جیت جانے کے بعد وہ وعدے پورے نہ کرنا سیاستدانوں کی پرانی عادت ہے

میکسیکو(نیٹ نیوز) میکسیکو کے ایک قصبے میں عوام نے اپنے وعدہ خلاف میئر کو سزا کے طور پر عورتوں والے کپڑے پہنا کر ساری دنیا کیلئے ایک نئی مثال قائم کردی ۔میکسیکو کے قصبے ہوئیکسٹان میں ہاویئر سباسشیئن ہمینیز سانتیز نے میئر کا الیکشن لڑتے وقت کئے وعدے پورے نہیں کئے جس پر اسے سزاملی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں