پی ٹی سی ایل کے لئے ’’کسٹمرز سروس ایپر ی سیشن ایوارڈ ‘‘

پی ٹی سی ایل کے لئے ’’کسٹمرز سروس ایپر ی سیشن ایوارڈ ‘‘

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل ) کو پہلی سروس کانفرنس ‘‘ سروس پنچ 2014’’ میں ٹیلی کام کے شعبے میں صارفین کو بہترین خدمات فراہم کرنے پر ‘‘ کسٹمرز سروس ایپر ی سیشن ایوارڈ ’’ دیا گیا ہے ۔ایوارڈ دینے کی تقریب ایکٹو

اسلام آباد(دنیا رپورٹ) 8 ROZEE.PK, اور پاکستان ہیومن کیپیٹل فورم کے اشتراک سے منعقد کی گئی ۔پاکستان میں آئی سی ٹی سروس فراہم کرنے والی سب سے بڑی کمپنی پی ٹی سی ایل کا ٹیلی کام انڈسٹری میں نما یا ں پوزیشن کا حصول جدید ٹیکنا لوجی کو بروئے کا ر لا تے ہو ئے بہترین خدمات فراہم کرنے کے عز م کی عکا سی کر تا ہے ۔یہ سروے ایکٹو8کی طرف سے مکمل طورپر خود مختار انداز میں کیا گیا جس میں معاشرے کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے پانچ ہزار افراد کی رائے لی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں