اداکار راجپال یادیو کیخلاف چیک باؤنس کیس میں فیصلہ محفوظ

اداکار راجپال یادیو کیخلاف  چیک باؤنس کیس میں فیصلہ محفوظ

ممبئی(شوبز ڈیسک)دہلی ہائی کورٹ نے اداکار راجپال یادیو کے خلاف چیک باؤنس کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔واضح رہے کہ یادیو اس سال کے آغاز میں اس معاملے پر کچھ عرصہ کے لیے تہاڑ جیل میں بھی رہ چکے ہیں۔

سماعت کے دوران عدالت نے ان کے مؤقف میں تضادات پر سوال اٹھائے اور کہا کہ دئیے گئے وعدے اور موجودہ بیانات میں فرق ہے ۔عدالت نے فریقین کو تصفیہ کی تجویز دی، تاہم یادیو نے اسے قبول کرنے سے انکار کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں