فٹ ویئر و لیدر برانڈ انسگنیا نے کراچی میں پانچواں اسٹور کھولنے کا اعلان کردیا

 فٹ ویئر و لیدر برانڈ انسگنیا نے کراچی  میں پانچواں اسٹور کھولنے کا اعلان کردیا

پاکستان کا مشہور لگژری فٹ ویئر اور لیدر برانڈ انسگنیا نے کراچی میں پانچواں اسٹور کھولنے کا اعلان کردیا،کراچی میں ان سگنیا شوز کے تحت برانڈ اسٹور میں ایک تقریب منعقد کی گئی،

کراچی(بز نس رپورٹر) ان سگنیا شوز ایک برطانوی رجسٹرڈ پریمیئم برانڈ ہے جوگزشتہ تین سال سے پاکستان میں خواتین کی لگژری جوتوں کی خواہش پوری کررہا ہے، تقریب میں شریک ان سگنیا کے سی ای او مذائفہ صدیقی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں خواتین کا فیشن ترقی کررہا ہے،ان سگنیا نے پاکستان کی مارکیٹ کو دیکھتے ہوئے اپنے کاروباری دائرے کو وسعت دی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں