اے بی این ایمرو کو 333 ملین یورومنافع

 اے بی این ایمرو کو  333 ملین یورومنافع

ہالینڈ کے مالیاتی ادارے ‘‘ اے بی این ایمرو ’’نے کہا ہے کہ 2016ء کی آخری سہ ماہی کے دوران اس کا خالص منافع 333 ملین یورو (352 ملین ڈالر) رہا جس کی وجہ ملک میں مستحکم اقتصادی شرح نمو ہے

ایمسٹرڈیم (اے پی پی) ہالینڈ کے مالیاتی ادارے ‘‘ اے بی این ایمرو ’’نے کہا ہے کہ 2016ء کی آخری سہ ماہی کے دوران اس کا خالص منافع 333 ملین یورو (352 ملین ڈالر) رہا جس کی وجہ ملک میں مستحکم اقتصادی شرح نمو ہے ۔سہ ماہی کے دوران برے قرضوں کی مالیت 35 ملین یورو رہی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں