سام سنگ گلیکسی S9 اور S9 پلس کا پاکستان میں اجرا

 سام سنگ گلیکسی S9 اور S9 پلس  کا پاکستان میں اجرا

سام سنگ نے اپنا جدید ترین موبائل سام سنگ گلیکسی S9 اور S9 پلس کا پاکستان میں اجرا کر دیا ہے ،دونوں موبائل شاندار کیمرے پر امشتمل ہیں۔

لاہور(کامرس رپورٹر)سام سنگ نے اپنا جدید ترین موبائل سام سنگ گلیکسی S9 اور S9 پلس کا پاکستان میں اجرا کر دیا ہے ،دونوں موبائل شاندار کیمرے پر امشتمل ہیں۔ ان موبائل فونز میں بہتر کیمرے اور غیرمعمولی ویڈیو کارکردگی پر توجہ مرکوز کرنے کیلئے نمایاں خصوصیات متعارف کرائی گئی ہیں، اس ضمن میں ایک بڑی تقریب لاہور میں ہوئی جس میں سام سنگ پاکستان کے صدر وائی جے کم مہمان خصوصی تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں