یوفون کا یو اے ای میں سستا ترین ڈیٹا پیکیج متعارف

یوفون کا یو اے ای میں سستا ترین ڈیٹا پیکیج متعارف

یوفون نے متحدہ عرب امارات میں صارفین کیلئے ڈیٹا کا سستا ترین پیکیج متعارف کرایا ہے

لاہور(سٹاف رپورٹر) جس کے ذریعے وہ ایک روپے میں باآسانی ایک ایم بی ڈیٹا استعمال کرسکیں گے ۔ اس پیکیج میں سات روز کیلئے پانچ ہزار روپے کے بدلے 5 ہزار MBڈیٹا حاصل ہوگا ۔ یہ متحدہ عرب امارات میں پوسٹ پیڈ صارفین کیلئے ڈیٹا کے استعمال کی سب سے پرکشش آفر ہے ۔ اس پیکیج کی سب سے بہترین بات یہ ہے کہ اس پیکیج کو فعال کرنے پر کوئی اضافی چارجز لاگو نہیں ہونگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں