پاک قطر جنرل تکافل کاپاک وہیلزڈاٹ کام کے ساتھ معاہدہ

پاک قطر جنرل تکافل کاپاک وہیلزڈاٹ کام کے ساتھ معاہدہ

پاک قطر جنرل تکافل نے آٹوتکافل مصنوعات کو فروغ دینے کیلئے پاک وہیلز ڈاٹ کام کیساتھ ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں

کراچی(بزنس رپورٹر)معاہدے پر پاک قطر جنرل تکافل کے کنٹری ہیڈ مارکیٹنگ محمود ارشد اور پاک وہیلز ڈاٹ کام کے چیئرمین سنیل سرفراز منج نے دستخط کیے ۔ محمود ارشد نے کہاکہ پاک وہیلز ڈاٹ کام کے ساتھ شراکت داری اعزاز ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں