کستان ری انشورنس کمپنی لمیٹڈ کا سالانہ اجلاس عام 29اپریل کو طلب

کستان ری انشورنس کمپنی لمیٹڈ کا سالانہ اجلاس عام 29اپریل کو طلب

پاکراچی(بزنس رپورٹر)پاکستان ری انشورنس کمپنی لمیٹڈ کا سالانہ اجلاس عام 29 اپریل 2022 کو طلب کرلیا گیا۔

اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردہ مکتوب کے مطابق کمپنی کے سالانہ اجلاس عام سے متعلق حصص یافتگان کو مطلع کردیا گیا ہے ،سالانہ اجلاس عام میں کمپنی کی کارکردگی اور حسابات کا جائزہ لیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں