مرکنٹائل ایکسچینج :14ارب کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج :14ارب کے سودے

کراچی(بزنس رپورٹر)مرکنٹائل ایکس چینج میں14.7ارب روپے کے سودے ہوئے ۔ رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 11275 رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہو ئے۔

 جن کی مالیت 6.199 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت4.655ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں