یورپی یونین کا ہائی رسک فہرست سے نکالنا خوش آئند ، کاٹی

یورپی یونین کا ہائی رسک فہرست سے نکالنا خوش آئند ، کاٹی

کراچی (بزنس رپورٹر )کاٹی کے صدر فراز الرحمان نے یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کو ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنے پر تشکر کا اظہار کیا ہے ۔

گزشتہ روزاپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کے بعد حکومت کی ایک اور بڑی کامیابی ہے جس سے برآمدات میں اضافہ کیا جاسکتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں