مرکنٹائل ایکسچینج : 17ارب کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج : 17ارب کے سودے

کراچی(بزنس رپورٹر)مرکنٹائل ایکسچینج میں 17ارب روپے کے سودے ہوئے ۔ رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد12792رہی۔۔

 زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 8.630 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز کے سودوں کی مالیت 3.941 ارب روپے اور این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 1.805 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں