پرائز بانڈز نقدکرانے کی تاریخ میں30جون تک توسیع

 پرائز بانڈز نقدکرانے کی  تاریخ میں30جون تک توسیع

کراچی(بزنس رپورٹر)حکومت نے 7500 روپے ، 15ہزار ، 25ہزار اور 40ہزار مالیت کے پرائز بانڈز کا تبادلہ /نقد کرانے کی تاریخ میں 30 جون 2023 تک توسیع کر دی۔۔

قبل ازیں ان  بانڈز کو نقد کرانے کیلئے 30 جون 2022 کی تاریخ مقرر کی گئی ، تاہم جو لوگ  تبدیل نہیں کر اسکے انہیں آخری موقع فراہم کرتے ہوئے تاریخ میں 30 جون تک توسیع کی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں