سعودی عرب کو برآمدات میں 17فیصداضافہ

سعودی عرب کو برآمدات  میں 17فیصداضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران سعودی عرب کو برآمدات سے ملک کو404.76 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا۔۔

جو 17 فیصد زیادہ ہے ۔اپریل میں سعودی عرب کو47.68ملین ڈالرکی برآمدات ریکارڈکی گئیں۔ 10  ماہ میں درآمدات کاحجم 2.79ارب ڈالر ریکارڈکیاگیا جو 24فیصدکم ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں